وزیراعظم عمران خان کا بھکر حادثہ میں چھ سکول طالبات اور رکشہ ڈرائیور کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بھکر میں حادثہ میں چھ سکول طالبات اور رکشہ ڈرائیور کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے اس ہولناک حادثہ میں جاں بحق ہونے والی چھ طالبات اور رکشہ ڈرائیور کیلئے دعا مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Leave a Reply