وزیراعظم عمران خان کی داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت،

اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے غمزدہ خاندانوں سے دلی اظہار ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا …

اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے غمزدہ خاندانوں سے دلی اظہار ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply