وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، توانائی سے متعلق منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں منگل کو توانائی سے متعلق منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان، وزیراعظم کے مشیران عبدالرزاق داو¿د، ڈاکٹر عشرت حسین، سیکرٹری پٹرولیم میاں اسد حیاءالدین اور سینئر حکام اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس میں پٹرولیم اور گیس سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply