وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم جب ایوان میں داخل ہوئے تو ارکان نے بھرپور انداز میں ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم اپنی نشست پر بیٹھ کر مسلسل تسبیح پڑھتے رہے۔ اس دوران مختلف ارکان نے وزیراعظم سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی۔

Leave a Reply