وزیراعظم محمدنوازشریف کا رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمدنوازشریف نے رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے۔ ہفتہ کویہاں جاری بیان میں وزیراعظم نے عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیاہے۔وزیراعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی۔

Leave a Reply