وزیراعظم محمد نوازشریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی ملاقات

اسلام آباد ۔2 فروری (اے پی پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں وزیراعظم محمد نوازشریف کے ساتھ ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply