اسلام آباد ۔ 05 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قذافی سٹیڈیم کا فضائی جائزہ لیا جہاں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے مرحلہ کا فائنل منعقد کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سٹڈیم کا فضائی معائنہ کیا اور پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلے جانے والے فائنل میچ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں وزیراعظم خصوصی فلائٹ …
وزیراعظم محمد نواز شریف نے قذافی سٹیڈیم کا فضائی جائزہ لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قذافی سٹیڈیم کا فضائی جائزہ لیا جہاں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے مرحلہ کا فائنل منعقد کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سٹڈیم کا فضائی معائنہ کیا اور پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلے جانے والے فائنل میچ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں وزیراعظم خصوصی فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔







