کویت سٹی ۔ 07 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کویت کے 2 روزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں کویتی وزیراعظم کے مشیر شیخ سلیم الجابر اور دیگر اعلیٰ حکام نے الوداع کیا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف نے کویت کے 2 روزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

مزید خبریں