وزیراعظم محمد نواز شریف کی کابل میں سفارتی علاقے کے قریب حملے کی پرزور مذمت

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کابل میں سفارتی علاقے کے قریب حملے کی پرزور مذمت کی ہے جس میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں کہی گئی۔

Leave a Reply