کویت سٹی۔ 06 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف 2 روزہ سرکاری دورہ پر پیر کو یہاں کویت پہنچ گئے۔ کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈہ پہنچنے پر کویت کے وزیراعظم کے مشیر شیخ سلیم الجابر اور دیگر سینئر حکام نے وزیراعظم محمد نواز شریف کا استقبال کیا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف 2 روزہ سرکاری دورہ پر کویت پہنچ گئے

مزید خبریں