اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف اتوار کو تےن روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ریاض میں پہلی امریکہ عرب اسلامی سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پراجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔
وزیراعظم نواز شریف اتوارکو تےن روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے

مزید خبریں