وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو

اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے نئے ٹرینوں کے اجراءپر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے ان کے خاتمے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ ریلوے مسافروں کوآسان اور بہتر …

اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے نئے ٹرینوں کے اجراءپر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے ان کے خاتمے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ ریلوے مسافروں کوآسان اور بہتر سہولیات دستیاب ہوں،شیخ رشید احمد کی قیادت میں مجموعی خسارے پر قابو پا لیا جائے گا ،احساس پروگرام کے تحت ریلوے سٹیشنوں پر 1ہزار سٹالز کی فراہمی خوش آئند ہے اس سے خواتین کو بھی مساوی کاروباری مواقع میسر آئیں گے ۔وہ جمعرات کو اے پی پی سے خصوصی گفتگو کر رہی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply