اسلام آباد ۔22 مارچ(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شیریں مزاری کے سوال کے جواب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بلغاریہ کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ …
وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا قومی اسمبلی میں جواب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔22 مارچ(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شیریں مزاری کے سوال کے جواب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بلغاریہ کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات آئندہ اجلاس میں پیش کردی جائیں گی۔








