وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی کا سینئر صحافی خالد جمیل کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی خالد جمیل کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت …

اسلام آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی خالد جمیل کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

Leave a Reply