اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز کے والد شیخ عبدالعزیز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کا اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز کے والد شیخ عبدالعزیز کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں