وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی صحافیوں سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن اندرون سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مقامی شعرائ، ادیبوں اور اہل قلم کی پذیرائی کے لئے اکادمی ادبیات پاکستان کے علاقائی دفاتر کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ بات وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے منگل کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوںنے کہا کہ حال ہی میں ملتان میں …

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن اندرون سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مقامی شعرائ، ادیبوں اور اہل قلم کی پذیرائی کے لئے اکادمی ادبیات پاکستان کے علاقائی دفاتر کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ بات وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے منگل کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوںنے کہا کہ حال ہی میں ملتان میں اکادمی ادبیات پاکستان کے دفتر کے افتتاح کے بعد قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویڑن ادبی سرگرمیوں کا دائرہ سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان تک بڑھانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

Leave a Reply