اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ یہ ٹویٹ ان لوگوں کا ضمیر کو جنجھوڑنے کی کوشش ہے جو باپ کا مال سمجھ کر عوام کے پیسے پر چار چار ٹبر پالتے تھے ،کروڑوں کے کھابے کھاتے تھے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہر اللے …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ یہ ٹویٹ ان لوگوں کا ضمیر کو جنجھوڑنے کی کوشش ہے جو باپ کا مال سمجھ کر عوام کے پیسے پر چار چار ٹبر پالتے تھے ،کروڑوں کے کھابے کھاتے تھے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہر اللے تللے کو عوام کے پیسے سے عیاشی کرواتے تھے۔ وقت بدل گیا۔ پاکستان بدل گیا۔ خان کرتا ہے آپکے ایک ایک پیسے کی حفاظت۔








