وزیراعظم نواز شریف ون بیلٹ ون روڈ کے ذریعے پاکستان کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں، عمران خان کے مقدر میں سڑکوں پر رلنا لکھا ہے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کے مقدر میں سڑکوں پر …
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل

مزید خبریں
وزیراعظم نواز شریف ون بیلٹ ون روڈ کے ذریعے پاکستان کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں، عمران خان کے مقدر میں سڑکوں پر رلنا لکھا ہے
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل
اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کے مقدر میں سڑکوں پر رلنا لکھا ہے۔ جمعہ کو پی ٹی آئی کے جلسہ میں عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی آج کی تقریر ”ماسی مصیبتے“ کی تقریر لگی۔ انہوں نے کوئی نئی بات نہیں کی۔ ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف ون بیلٹ ون روڈ کے ذریعے پاکستان کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں۔








