وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں اب تک 1 ارب49 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں اب تک 1 ارب49 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 15 دن میں وزیراعظم کے کرونا ریلیف فنڈ میں 1 ارب 49 کروڑ 30 لاکھ روپے جمع ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں اب تک 1 ارب49 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 15 دن میں وزیراعظم کے کرونا ریلیف فنڈ میں 1 ارب 49 کروڑ 30 لاکھ روپے جمع ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عظیم مقصد کے لئے پاکستانیوں کی سخاوت اور جذبہ قابل تعریف ہے، اس سے دوسروں کو بھی امداد کی تحریک ملے گی۔

مزید خبریں