کوئٹہ ۔ 12 اگست (اے پی پی) و زیر اعلیٰ بلوچستان جام میر کمال خان عالیانی کی خصوصی ہدایت پرسیکرٹری صحت دوستین جمالدینی اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شاکر بلوچ کی قیادت میں ڈائیلائسز پروگرام کے کورآرڈینیٹر ڈاکٹر شوکت علی بلوچ نے اپنی ٹیم کے ساتھ تین دن کے محنت کے بعد ڈسٹرکٹ نوشکی میں نئے ڈائیلاسز سنٹر کا آغاز کر دیا گیا،ڈسٹرکٹ نوشکی کے ڈائیلاسز سینٹر میں چار جدید …
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر نوشکی میں نئے ڈائیلاسز سنٹر کا آغاز

مزید خبریں
کوئٹہ ۔ 12 اگست (اے پی پی) و زیر اعلیٰ بلوچستان جام میر کمال خان عالیانی کی خصوصی ہدایت پرسیکرٹری صحت دوستین جمالدینی اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شاکر بلوچ کی قیادت میں ڈائیلائسز پروگرام کے کورآرڈینیٹر ڈاکٹر شوکت علی بلوچ نے اپنی ٹیم کے ساتھ تین دن کے محنت کے بعد ڈسٹرکٹ نوشکی میں نئے ڈائیلاسز سنٹر کا آغاز کر دیا گیا،ڈسٹرکٹ نوشکی کے ڈائیلاسز سینٹر میں چار جدید مشینیں اور آر او سسٹم نصب کر دیا گیاجو بلوچستان میں ڈسٹرکٹ لیول کا دسواں ڈائیلائسز سنٹر ہے نوشکی میں ڈائیلاسز سینٹر کے قیام میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفر مینگل اور بلوچستان انسٹیوٹ آف نیفرالوجی یورالوجی کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر کریم زرکون کی مدد اور تعاون بھی ساتھ رہا امید ہے آئندہ بھی اس طرح تعاون جاری رکھیں گے۔ نوشکی میں ڈائیلاسز سینٹر کے قیام سے نوشکی کے مقامی لوگوں اب ڈائیلاسز کی سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے۔








