وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے ملاقات میں گفتگو

لاہور۔4 جولائی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔وزیر اعلیٰ فرداً فرداً ہر شخص کی نشست پر گئے، ہاتھ ملایا اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ لوگوں نے مسائل کے حل کیلئے ہدایات جاری کرنے پر وزیراعلیٰ کا …

لاہور۔4 جولائی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔وزیر اعلیٰ فرداً فرداً ہر شخص کی نشست پر گئے، ہاتھ ملایا اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ لوگوں نے مسائل کے حل کیلئے ہدایات جاری کرنے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مسائل کے حل کیلئے آپ کی ذاتی دلچسپی پر شکرگزار ہیں۔ آپ عوامی وزیراعلیٰ ہیں اور آپ نے عوامی مسائل کے حل کے لئے وزیراعلیٰ آفس کو عام آدمی کیلئے کھلا ہے اور آپ ہمہ وقت لوگوں کے مسائل حل کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply