لاہور۔28 جون (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سپریم کورٹ کے وکیل معروف قانون دان اے کے ڈوگر کے انتقال پر گہرے دکھ او رافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میںوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف قانون دان اے کے ڈوگر کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں