لاہور۔7 اکتوبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت یہاں اجلاس منعقد ہوا، تین گھنٹے طویل جاری رہنے والے اجلاس میں سکولز ریفارمز روڈمیپ پروگرام پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبہ میں جاری اصلاحاتی پروگرام کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور پنجاب حکومت نے اس ضمن میں شاندار کامیابیاں حاصل کی …
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس ، سکولز ریفارمز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

مزید خبریں
لاہور۔7 اکتوبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت یہاں اجلاس منعقد ہوا، تین گھنٹے طویل جاری رہنے والے اجلاس میں سکولز ریفارمز روڈمیپ پروگرام پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبہ میں جاری اصلاحاتی پروگرام کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور پنجاب حکومت نے اس ضمن میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیںاور تعلیمی شعبہ کی بہتری کے لئے مقرر کردہ اہداف کے حصول میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے، سکولوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کے باعث معیار تعلیم میں اضافہ ہوا ہے








