وزیراعلی شہباز سریف کی نجف عباس سیال سے گفتگو

لاہور۔30جولائی (اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گزشتہ 4برس کے دوران عوامی خدمت کی مثال قائم کی ہے اور عوامی فلاح اور ملکی ترقی ہمارا ایجنڈا ہے - محمد نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور محمد نواز شریف کی قومی خدمات ناقابل فراموش ہیں جن پر ہمیں فخر ہے-انہوںنے کہا کہ محمد نواز شریف کی …

لاہور۔30جولائی (اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گزشتہ 4برس کے دوران عوامی خدمت کی مثال قائم کی ہے اور عوامی فلاح اور ملکی ترقی ہمارا ایجنڈا ہے – محمد نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور محمد نواز شریف کی قومی خدمات ناقابل فراموش ہیں جن پر ہمیں فخر ہے-انہوںنے کہا کہ محمد نواز شریف کی قیادت میں ترقی کے وہ اہداف حاصل کئے ہیں جن کی ملک کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی اور مسلم لیگ(ن) کے دور میں پاکستان کو اقتصادی دیوالیہ پن سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا گیاہے – محمد نواز شریف تعمیری سوچ اور ترقیاتی نظریے کا نام ہے

Leave a Reply