اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیرداخلہ پروفیسراحسن اقبال دوروزہ دورے پرکوئٹہ پہنچ گئے۔اس دورے کے دوران وہ سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لیں گے اورچرچ حملہ کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کریں گے۔وہ بلوچستان میں وفاقی حکومت کے اعلیٰ تعلیم کے منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے۔
وزیرداخلہ پروفیسراحسن اقبال دوروزہ دورے پرکوئٹہ پہنچ گئے

مزید خبریں