وزیرمملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا بیان

اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاناما کیس کے پہلے دن سے آج تک وزیراعظم اور ان کے خاندان نے اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کر کے اعلی اور تاریخی مثال قائم کی ہے ۔حسین نواز کی جے آئی ٹی پیشی کے موقع پر تصویر کا لیک ھونا غیر معمولی ھے ۔تصویر …

اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاناما کیس کے پہلے دن سے آج تک وزیراعظم اور ان کے خاندان نے اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کر کے اعلی اور تاریخی مثال قائم کی ہے ۔حسین نواز کی جے آئی ٹی پیشی کے موقع پر تصویر کا لیک ھونا غیر معمولی ھے ۔تصویر خود گواہ ھے کہ حسین نواز انصاف کے منتظر ہیں۔انصاف کے منتظر وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی تصویر کی غیر قانونی اشاعت اور اس کا طریقہ کار ہتک آمیز اور افسوس ناک ھے اور تفتیش کے قانونی طریقہ کار کے منافی ھے

Leave a Reply