وزیر اعظم اور ان کے خاندان کا احتساب 1974ءسے کیا جارہا ہے، حنیف عباسی

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران کو عدالت میں حاضر ہو کر اپنی صفائی پیش کرنا چاہیے۔جویشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے خود کوخاندان سمیت احتساب کے لئے پیش کیا اور کوئی استثناءحاصل نہیں کیا۔

Leave a Reply