اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اپنی علاقائی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، پاکستان مذہبی تعلیمات اور آئین کے مطابق تمام انسانوں کی برابری،بنیادی حقوق،اخلاقی اقدار،پر امن بقائے باہمی،تنوع اور اختلاف رائے کے احترام اور کسی بھی شکل میں امتیازی سلوک …
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام
اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اپنی علاقائی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، پاکستان مذہبی تعلیمات اور آئین کے مطابق تمام انسانوں کی برابری،بنیادی حقوق،اخلاقی اقدار،پر امن بقائے باہمی،تنوع اور اختلاف رائے کے احترام اور کسی بھی شکل میں امتیازی سلوک سے تحفظ کیلئے پر عزم ہے۔









