اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوئٹہ میں گرجا گھر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد اور اس عفریت کا مقابلہ کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کوئٹہ میں گرجا گھر پر حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں