وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کے ادغام کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقصد کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے اور تیز تر بنیادوں پر ضروری قانونی و انتظامی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply