اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان ضلع خیبر پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم احساس نشوونما پروگرام کا باقاعدہ اجرا کریں گے۔ وزیر اعظم ضلع خیبر میں پولیو مہم کا آغاز بھی کریں گے۔ وزیراعظم بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان ضلع خیبر پہنچ گئے

مزید خبریں