وزیر اعظم عمران خان کا عیسی خیل اور اس سے ملحقہ تحصیلوں کے لیے صاف پانی کی سپلائی منصوبوں کا فضائی جائزہ

میانوالی۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے تحصیل عیسی خیل اور اس سے ملحقہ تحصیلوں کے لیے صاف پانی کی سپلائی کے منصوبے کا فضائی جائزہ لیا۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔