اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے قومی پروگرام کا اجراءباعث مسرت ہے جو رواں سال شروع کئے گئے احساس پروگرام کے تحت کئے جانے والے کئی اقدامات میں سے ایک ہے۔ اتوارکو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس کا بنیادی مقصد فنڈز کی فراہمی، وسائل کی دستیابی اور ہنرمندی کی تربیت فراہم کرکے …
وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے قومی پروگرام کا اجراءباعث مسرت ہے جو رواں سال شروع کئے گئے احساس پروگرام کے تحت کئے جانے والے کئی اقدامات میں سے ایک ہے۔ اتوارکو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس کا بنیادی مقصد فنڈز کی فراہمی، وسائل کی دستیابی اور ہنرمندی کی تربیت فراہم کرکے معاشرے کے غریب ترین طبقے کے لاکھوں افراد کو غربت سے نکالنا ہے۔








