وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فیس بک کو لیٹر لکھنا اربوں مسلمانوں کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے ، زلفی بخاری کا ٹویٹ

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستا نیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فیس بک کو لیٹر لکھنا اربوں مسلمانوں کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امید ہے اس بات کا اب دنیا ادراک کرے گی کہ اسلاموفوبیا …

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستا نیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فیس بک کو لیٹر لکھنا اربوں مسلمانوں کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امید ہے اس بات کا اب دنیا ادراک کرے گی کہ اسلاموفوبیا حقیقت میں ہے اور اگر اسے صیح طریقے سے ہینڈل نہ کیا گیا تو اس کے نتائج تباہ کن ہوسکتے ہیں ۔