بیجنگ ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے چین کے نائب صدر وانگ چی شان سے دوسرے روڈ اینڈ بیلٹ فورم کے موقع پر ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد بھی تھا۔ نائب صدر وانگ چی شان نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے ضیافت کا اہتمام بھی کیا۔
وزیر اعظم عمران خان کی چین کے نائب صدر وانگ چی شان سے ملاقات

مزید خبریں