وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان پہنچ گئے

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان پہنچ گئے ہیں۔ بدھ کو یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔