وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات وثقافت ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کی ملاقات،خادم الحرمین الشریفین کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے وزیراعظم کو یو ایس ،عرب و اسلامک ممالک کے سربراہ اجلاس میںشرکت کی دعوت دی اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات وثقافت ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے منگل کو …
وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات وثقافت ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کی ملاقات

مزید خبریں
وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات وثقافت ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کی ملاقات،خادم الحرمین الشریفین کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے وزیراعظم کو یو ایس ،عرب و اسلامک ممالک کے سربراہ اجلاس میںشرکت کی دعوت دی
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات وثقافت ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے منگل کو یہاں ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔ اس موقع پرسعودی عرب کے وزیر اطلاعات وثقافت نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والی یو ایس ۔عرب و اسلامک ممالک کے سربراہ اجلاس میں خادم الحرمین شریفین کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے وزیراعظم محمد نواز شریف کو شرکت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔








