وزیر اعظم محمد نواز شریف چین اور روس سمیت دیگر ممالک سے تعلقات کو مذید مضبوط بنانے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں،ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی

اسلام آباد ۔ 08مارچ (اے پی پی) معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف چین سمیت خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہےں ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کو دنیا بھر میں تنہا کرنے کی سوچ رہا ہے اور وزیر اعظم پاکستان نے …

اسلام آباد ۔ 08مارچ (اے پی پی) معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف چین سمیت خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہےں ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کو دنیا بھر میں تنہا کرنے کی سوچ رہا ہے اور وزیر اعظم پاکستان نے ان کی سوچ کو ان کے منہ پر ماردیا ہے ، وزیر اعظم محمد نواز شریف چین اور روس سمیت دیگر ممالک سے تعلقات کو مذید مضبوط بنانے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں تاکہ ان سے تجارت کو بڑھایا جاسکے اور کو یت کا دورہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا۔

Leave a Reply