اسلام آباد۔14فروری(اے پی پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے منگل کو ٹیلی فون کیا اور لاہور میں دہشتگرد حملہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشتگردی پاکستان اور افغانستان دونوں ملکوںکا مشترکہ دشمن ہے اور اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم …
وزیر اعظم محمد نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون، لاہور واقعہ پر اظہار افسوس کیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔14فروری(اے پی پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے منگل کو ٹیلی فون کیا اور لاہور میں دہشتگرد حملہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشتگردی پاکستان اور افغانستان دونوں ملکوںکا مشترکہ دشمن ہے اور اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔








