وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوہاٹ میں سرائے گھمبیلا، کوہاٹ سیکشن اور 73کلومیٹرپنڈی گھیپ کوہاٹ سڑک کو دو رویہ کرنے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کوہاٹ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوہاٹ میں 128کلومیٹر طویل سرائے گھمبیلا، کوہاٹ سیکشن اور 73کلومیٹرپنڈی گھیپ کوہاٹ سڑک کو دو رویہ کرنے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ہفتہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے دورہ کوہاٹ کے موقع پر 128کلومیٹر طویل سرائے گھمبیلا، کوہاٹ سیکشن اور 73کلومیٹرپنڈی گھیپ کوہاٹ سڑک کو دو رویہ کرنے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد …

کوہاٹ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوہاٹ میں 128کلومیٹر طویل سرائے گھمبیلا، کوہاٹ سیکشن اور 73کلومیٹرپنڈی گھیپ کوہاٹ سڑک کو دو رویہ کرنے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ہفتہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے دورہ کوہاٹ کے موقع پر 128کلومیٹر طویل سرائے گھمبیلا، کوہاٹ سیکشن اور 73کلومیٹرپنڈی گھیپ کوہاٹ سڑک کو دو رویہ کرنے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔128کلومیٹر طوالت والے سرائے گھمبیلا، کوہاٹ سیکشن پر لاگت کا تخمینہ 22ارب روپے جبکہ 73کلومیٹرپنڈی گھیپ کوہاٹ سڑک کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کی کی لاگت 10ارب روپے ہے اور یہ منصوبے دوسال میں مکمل ہوں گے۔ وزیر اعظم نے دورے کے دوران 98کروڑ روپے کی لاگت سے کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی کے وویمن کیمپس کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply