لاہور۔5 مارچ(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اتوار کو یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میںمناواں میں زیرتعمیر 100 بستروں پر مشتمل ہسپتال پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلی محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صحت عامہ کی سہولتوں میں بہتری ہماری پہلی ترجیح ہے ۔اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات اور نتیجہ خیز کاوشیں رنگ لارہی ہیں۔عوام کو …
وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
لاہور۔5 مارچ(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اتوار کو یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میںمناواں میں زیرتعمیر 100 بستروں پر مشتمل ہسپتال پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلی محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صحت عامہ کی سہولتوں میں بہتری ہماری پہلی ترجیح ہے ۔اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات اور نتیجہ خیز کاوشیں رنگ لارہی ہیں۔عوام کو جدید اورمعیاری طبی سہولتوں کی فراہمی کے منصوبوں کو تیزرفتاری سے آگے بڑھایا جارہا ہے ۔







