لاہور۔12 اگست (اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان پیکیج کے تحت کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور اربوں روپے کے کسان پیکیج کے باعث کاشتکاروں کو حقیقی معنوں میں ریلیف مل رہا ہے اوررواں برس گندم کی شاندار فصل سے چھوٹے کاشتکار کو فائدہ پہنچا ہے جبکہ فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے ساتھ …
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی منتخب نمائندوں کے ساتھ گفتگو

مزید خبریں
اگست 17, 2026
لاہور۔12 اگست (اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان پیکیج کے تحت کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور اربوں روپے کے کسان پیکیج کے باعث کاشتکاروں کو حقیقی معنوں میں ریلیف مل رہا ہے اوررواں برس گندم کی شاندار فصل سے چھوٹے کاشتکار کو فائدہ پہنچا ہے جبکہ فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے ساتھ زیر کاشت رقبے میں بھی اضافہ ہوا ہے،








