وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کی اے این ایف ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی)وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ انسداد منشیات فورس اے این ایف کی کارکردگی پر فخر ہے، اے این ایف میں وسائل کی کمی کو پورا کیا جائے گا، منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں گی، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہئے، انسداد منشیات کے لئے سخت قانون سازی شروع کر دی گئی ہے۔ ان خیالات …

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی)وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ انسداد منشیات فورس اے این ایف کی کارکردگی پر فخر ہے، اے این ایف میں وسائل کی کمی کو پورا کیا جائے گا، منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں گی، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہئے، انسداد منشیات کے لئے سخت قانون سازی شروع کر دی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو اے این ایف ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈی جی اے این ایف میجر جنرل محمد عارف نے وزیر انسداد منشیات کو اے این ایف کے امور اور کارکردگی پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے خلاف 2019ءمیں اے این ایف کی کارکردگی مثالی ہے

Leave a Reply