اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت انسانی حقوق،جمہوریت اور ترقی کے مقاصد پر مکمل عملدرآمد کو اولین ترجیح دے رہی ہے،انسانی حقوق کا عالمی دن ہمیں انسانی عظمت کے وقار،فروغ،حقوق اور ضروریات کے حوالے سے ہمارے عزم کے اعادہ کا موقع فراہم کرتا ہے۔
وزیر خارجہ خواجہ آصف کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام