وزیر خارجہ خواجہ آصف کی امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر سے وہائٹ ہاﺅس میں ملاقات

اسلام آباد ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل میک ماسٹر سے وہائٹ ہاﺅس میں ملاقات کی۔ جمعہ کو واشنگٹن سے یہاں موصولہ پیغام کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی طور پر مفید تعاون کے فروغ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے علاقائی سلامتی کی صورتحال بالخصوص افغانستان کے بارے میں بھی …

اسلام آباد ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل میک ماسٹر سے وہائٹ ہاﺅس میں ملاقات کی۔ جمعہ کو واشنگٹن سے یہاں موصولہ پیغام کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی طور پر مفید تعاون کے فروغ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے علاقائی سلامتی کی صورتحال بالخصوص افغانستان کے بارے میں بھی بات چیت کی۔ وزیر خارجہ نے قومی سلامتی کے مشیر کو امریکی حکمت عملی پر پاکستان کے نقطہ نظر کے بارے میں آگاہ کیا۔

Leave a Reply