اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ انہوں نے وزیر خارجہ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے ٹویٹ میں بتایا گیا کہ وزیر خارجہ نے ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین اقتصادی و تجارتی امور کے ساتھ ساتھ لوگوں کے درمیان روابط بڑھانے پر زور …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ انہوں نے وزیر خارجہ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے ٹویٹ میں بتایا گیا کہ وزیر خارجہ نے ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین اقتصادی و تجارتی امور کے ساتھ ساتھ لوگوں کے درمیان روابط بڑھانے پر زور دیا۔







