ملتان۔22نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت ‘ درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں