وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار کے انتقال پر گہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہارکیاہے۔ پیر کویہاں جاری بیان میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Leave a Reply