اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات کی۔ بدھ کو یہاں بیان کے مطابق کرغز کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے بعد شاہ محمود اور سشما سوراج کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات

مزید خبریں