وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت وزارت خزانہ اقتصادی امور اور پٹرولیم ڈویژن کے اعلی حکام کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر خزانہ اسد عمر نے جمعرات کو وزارت خزانہ اقتصادی امور اور پٹرولیم ڈویژن کے اعلی حکام کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں مختلف پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کےلئے موجودہ سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کی جانب سے موجودہ سہولیات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں جولائی 2018ءسے شروع ہونے والے 3 …

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر خزانہ اسد عمر نے جمعرات کو وزارت خزانہ اقتصادی امور اور پٹرولیم ڈویژن کے اعلی حکام کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں مختلف پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کےلئے موجودہ سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کی جانب سے موجودہ سہولیات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں جولائی 2018ءسے شروع ہونے والے 3 سال کے عرصہ کے لئے ساڑھے چار ارب ڈالر کی سہولت کے استعمال کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔